Browsing Tag

Fake Accounts case

’’مہربان‘‘ پاپڑ فروش شہباز شریف کے اہلخانہ کو کروڑوں منتقل کرتا رہا

لاہور: مسلم لیگ (ن) کےصدر شہباز شریف اور ان کے اہل خانہ کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کے دوران نیب کے تفتیش کاروں کو انکشاف ہوا ہے کہ ایک پاپڑ بیچنے والا بھی چھوٹے میاں صاحب کے اکاؤئنٹس میں کروڑوں روپے منتقل کرتا رہا ہے۔ طریقہ واردات سندھ میں پی…

زرداری کو کس  نے فرد جرم سے بچایا؟، نوازشریف کس وجہ سے بنے اشتہاری؟ 

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور سمیت جعلی اکاؤنٹس کے دیگر ملزمان  پر گزشتہ روز بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔ دوسری جانب احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں زرداری کے  وارنٹ جاری کردئیے ہیں اور…

زرداری پھر قانون کو چکمہ دے گئے، فرد جرم ملتوی

اسلام آباد: ماضی میں کرپشن کیسز سے بچنے کیلئےخود کو ڈامینشیا (ذہنی مریض ) ظاہر کرنے والے ییپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری قانون کو پھر چکمہ دینے میں کامیاب ہوگئے۔ نیشنل بینک کا ڈھائی ارب کا قرضہ ہڑپنے کے پارک لین کیس…

بیماری کے بہانے کیس لٹکانے کے راستے بند، آصف زرداری پر فرد جرم کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی جانب سے بیماری کو جواز بنا کر کرپشن کیسز لٹکانے کے راستے مسدود ہوگئے، آج  ڈھائی ارب قرضہ غبن کیس میں فرد جرم عائد  ہوگی، عدالتی حکم پر بلاول ہاؤس میں انتظامات کرلئے گئے۔ تفصیلات کے…