Browsing Tag

Ehsaas

ترکی نے فرانس کا جاسوسی نیٹ ورک پکڑلیا

استبول: ترکی کےسیکورٹی اداروں نے ملک میں فرانس کا انٹیلی جنس نیٹ ورک پکڑ لیا ہے اور 4 جاسوس حراست میں لے لئے ہیں، جو ترک شہری ہیں اور ان میں ایک سابق فوجی بھی ہے، جو افغانستان میں نیٹو کےساتھ تعیناتی کے دوران فرانس  کا جاسوس بنا۔ فرانسیسی…

افغانستان نے مزدوروں کی ہلاکت کا ذمہ دار ایران کو قرار دیدیا

کابل: افغانستان اور ایران میں کشیدگی بڑھ گئی ہے اور افغان حکومت نے تحقیقات کے بعد ایرانی سیکورٹی اہلکاروں کو ان 18 افغان شہریوں کے قتل کا ذمہ دار قرار دے دیا ہے، جو 11 مئی کو ہرات اور ایران کے درمیان واقع دریائے ہری رود میں ڈوب کر ہلاک…

کینیڈا: پولیس فائرنگ سے پاکستانی نژاد شہری جاں بحق

اوٹاوا: کینیڈین پولیس نے 62 سالہ ذہنی مریض اعجاز چوہدری کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا  کے مطابق کینیڈا کے شہر مسیساگا میں پاکستانی نژاد کینڈین شہری اعجاز چوہدری کی پولیس فائرنگ سے ہلاکت پر پاکستانی کمیونٹی نے شدید تشویش کا…

برطانوی پولیس نے ریڈنگ حملہ دہشت گردی قرار دیدیا، مسلم  نوجوان گرفتار

 لندن:برطانیہ کے  شہر ریڈنگ میں پولیس نے چاقو حملے کو دہشت گردی قرار دے دیا ہے اور اس حملے میں ملوث مشتبہ لیبیائی باشندے کو گرفتار کرلیا ہے، اس مشتبہ شخص نے ہفتہ کی شام ایک ریلی کے بعد پارک میں متعدد افراد پر چاقو سے  حملہ  کیا تھا، جس سے 3…

گندگی کے ڈھیر، مریضوں کی جگہ بھوت، جیکب آباد ڈسٹرکٹ اسپتال بلاول کیلئے آئینہ

جیکب آباد: پیپلزپارٹی سندھ میں گزشتہ بارہ برسوں سے تسلسل کے ساتھ حکمرانی کر رہی ہے، صوبے کو تو چھوڑیں جن بھٹوز کے نام پر وہ ووٹ لیتے ہیں،ان کے آبائی شہر لاڑکانہ کی جو حالت ہے،وہ بھی سوشل میڈیا پر سامنے آتی رہتی ہے۔ لیکن بلاول بھٹو سجے…