Browsing Tag

DG ISPR

اپوزیشن سے رابطوں کی باتیں کرنے والوں کو فوج کی شٹ اپ کال

راولپنڈی: پاک فوج نے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سے پس پردہ رابطوں کے دعوے کرنے والوں کو شٹ اپ کال دے دی، کسی سے رابطہ ہے اور نہ ہی فوج کا سیاسی معاملات سے کوئی تعلق ہے۔ فوجی ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے واضح کردیا…

لانگ مارچ روالپنڈی آنے کی کوئی وجہ نہیں، آئے تو انہیں چائے پانی پلائیں گے، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی راولپنڈی آنے کی کوئی وجہ نظر نہیں آتی، اور اگر وہ پنڈی آئے تو چائے پانی پلائیں گے، فوج کو سیاسی معاملات میں  گھیسٹنے کی کوشش نہ کی جائے، کسی سے کوئی بیک ڈور رابطے…

حالیہ سیاسی بیانات پر پاک فوج میں ہر سطح پر غم وغصہ ہے، ترجمان پاک فوج

اسلام آباد: ن لیگ کے لندن میں موجود قائد نوازشریف کی جانب سے پاک فوج میں دراڑ ڈالنے اور تقسیم پیدا کرنے کی سازش کے خلاف فوج کا ردعمل آگیا، ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ مسلح افواج ایک منظم ادارہ ہے اور مسلح افواج کی قیادت  اوراس کے رینک و…

پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا

ڈی جی آئی ایس پی آرکا کہنا ہے فضائی حدود کی خلاف ورزی پرپاک فوج نے کارروائی کرتے ہوئےایک اور بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا۔ پاک فوج کے ترجمان کے مطابق بھارتی جاسوس ڈرون پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 850 میٹر تک آگیا تھا جس پر کارروائی…

ایٹمی دھماکے کرکے پاکستان نے خطے میں طاقت کے توازن کو بحال کیا،ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ 28 مئی 1998 کو ایٹمی دھماکے کرکے پاکستان نے خطے میں طاقت کے توازن کو بحال کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے یوم تکبیر کے حوالے سے جاری بیان میں کہا کہ 28 مئی…

پاک فوج نے بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا

پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کےڈائریکٹر جنرل بابر افتخار کے مطابق پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر رکھ چکری سیکٹر میں بھارتی ڈرون مار گرایا ہے۔ میجر جنرل بابر افتخار…