Browsing Tag

Church

تارکین وطن کو فیملی ویزے دلانے کیلئے جرمنی میں کون متحرک

برلن: تارکین وطن کے لئے بانہیں کھولنے والے ملک کی شہرت رکھنے والے جرمنی میں چرچ بھی تارکین کو پناہ فراہم کرنے میں پیش پیش ہوتے ہیں، ایسے میں اب دونوں بڑے چرچز کے سربراہان حکومت سے مہاجرین او ر دیگر تارکین کو اہم سہولت دلانے کیلئے متحرک…

یورپی چرچ میں افطاری، تراویح کا انتظام، بین المذاہب ہم آہنگی کی مثال بن گیا

بارسلونا: یورپی ملک میں گرجا گھر نے بین المذاہب ہم آہنگی کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے مسلمانوں کے لئے افطاری اور نماز کے لئے اپنے دروازے کھول دئیے، گرجا گھر کے پادری کے اس اقدام پر مسلمان بہت خوش ہیں، بالخصوص کرونا کی وجہ سے بے روزگاری سے…

جرمنی میں مذہب بدلنے والے تارکین کن ملکوں کے ہیں؟

برلن: جرمنی میں سیاسی پناہ کے خواہشمند مسلم ممالک کے تارکین کی جانب سے عیسائیت قبول  کرکے چرچ میں پناہ لینے کا معاملہ ایک بار پھر خبروں میں ہے، ایک طرف کچھ حکام اس شبہ کا اظہار کرتے ہیں کہ عیسائیت قبول کرنے کا دعویٰ کرنے والوں میں سے بڑی…

تارکین وطن کا چرچ میں دھرنا

برسلز: یورپی ملک میں تارکین نے چرچ میں داخل ہو کر ڈیرہ ڈال دیا، بغیر کاغذات کے ملک میں موجود تارکین وطن نے حکومت کے سامنے مطالبات رکھ دیے، تارکین وطن کیلئے کام کرنے والی این جی او نے مزید تارکین کی جانب سے دیگر گرجا گھروں میں بھی احتجاجاً…

جرمنی میں تارکین کے حق میں قانون تبدیل

برلن: جرمنی میں گرجا گھروں میں پناہ لینے والوں کے لئے اچھی خبر آگئی، جرمن حکومت نے ان کے لئے قانون میں نرمی کردی ہے، جس سے ان کے لئے جرمنی میں سیاسی پناہ کا حصول آسان ہوسکتا ہے، جرمن حکومت نے قاون میں تبدیلی عدالتی حکم پر کی ہے۔ تفصیلات…