Browsing Tag

Brexit

یورپی ممالک سے برطانیہ جانے والے تارکین کیلئے ڈیڈ لائن قریب آگئی

لندن: بریگزٹ کا سرکاری عمل تو دسمبر میں ہی مکمل ہوگیا تھا، لیکن یورپی یونین کے ممالک سے برطانیہ جانے والے تارکین وطن کے لئے اہم مرحلہ اب مکمل ہونے جارہا ہے، جس پر برطانوی حکومت نے یورپی یونین سے آئے تارکین وطن کو یاد دہانی کرا دی ہے۔…

بریگزٹ کے بعد برطانیہ پہنچنے والے تارکین کی موجیں

لندن: برطانوی حکومت کی تمام تر کوششوں کے باوجود انگلش چینل سے تارکین کی آمد رک نہیں سکی اور ایک نئی کھیپ برطانیہ پہنچے میں کامیاب ہوگئی ہے، دوسری جانب بریگزٹ کے بعد برطانیہ پہنچنے والے تارکین کی موجیں لگ گئی ہیں، اور ان کے سر سے ایک بڑا…

سخت سردی اور کڑی نگرانی بھی تارکین کو روک نا پائی

لندن: سخت سردی اور بریگزٹ کے بعد بدلتے ہوئے حالات بھی تارکین وطن کو فرانس سے برطانیہ جانے کی کوششوں میں حائل نہ ہوسکے، انگلش چینل کی سخت برطانوی نگرانی نے تارکین کی بڑی تعداد کو پکڑوا دیا، لیکن پھر بھی کچھ تارکین بچ کر برطانیہ پہنچنے میں…

یورپی شہریوں کو واپس بھیجنے کیلئے برطانیہ نے پیکج دیدیا

لندن: بریگزٹ کے بعد برطانیہ میں رہنے والے یورپی شہریوں کو بھی واپس جانے پر پیکج  دیا جائے گا، پیکج دینے کا مقصد یورپی شہریوں کی برطانیہ سے رضاکارانہ واپسی کی حوصلہ افزائی ہوسکتا ہے، دوسری طرف برطانیہ میں مقیم  یورپی شہریوں کی غلطی انہیں…

اٹلی نے برطانوی بینکوں، منی چینجرز کو شرائط کے ساتھ کام کی اجازت دیدی

روم: اطالوی حکومت نے بریگزٹ کے باوجود برطانیہ کے بینکوں، منی چینجرز سمیت معاشی اداروں کو مشروط طور پر جون کے اختتام تک ملک میں کام کی اجازت دے دی ہے، جس سے تارکین وطن کو بھی فائدہ ہوگا، حکومت نے اس حوالے سے نیا حکم نامہ جاری کردیا ہے۔…

برطانوی وزیراعظم کے والد ہی بیٹے کے فیصلے کیخلاف، بڑا اعلان کردیا

لندن: بریگزٹ کے روح روان برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے والد نے فرانسیسی شہریت  لینے کا اعلان کردیا ہے، اور کہا ہے کہ وہ یورپی  ہیں اور یورپی ہی رہنا چاہتے ہیں، میری والدہ ایک فرانسیسی خاتون کے یہاں پیدا ہوئی تھیں، اور میری نانی اور نانا…

یورپی یونین کو کس برطانوی فیصلے پر افسوس

برسلز: یورپی یونین اور برطانیہ کے درمیان طے پانے والے بریگزٹ معاہدے کی ایک شق پر یورپی رہنماؤں نے زیادہ افسوس کا اظہار کیا ہے، اس شق کا تعلق ہزاروں طلبا کے مستقبل سے جڑا ہوا ہے، یورپی رہنماؤں کی کوششوں کے باوجود برطانوی وزیراعظم  بورس جانسن…

برطانیہ اور یورپی یونین میں طلاق کے بعد آزادانہ آمد ورفت کے مزے ختم

روم: یورپی یونین اور برطانیہ کے درمیان بریگزٹ معاہدہ طے پانے کے بعد برطانوی شہریوں کے لئے اٹلی سمیت یورپی یونین کے رکن ممالک میں آزادانہ آمدو رفت کی موجیں ختم، 31 دسمبر کو بریگزٹ کا عمل مکمل ہونے کے بعد انہیں ویزا لے کر آنا ہوگا، اٹلی…

31 دسمبر سے قبل تارکین کو ڈیپورٹ کرنے کی جلدی

لندن: برطانیہ کے پاس تارکین کو ڈیپورٹ کرنے کا وقت ختم ہوتا جارہا ہے، بریگزٹ کا عمل31 دسمبر کو مکمل ہونے کے بعد ڈبلن معاہدہ کی سہولت ختم ہوجائے گی، جس کے بعد برطانیہ تارکین کو ان یورپی ملکوں میں واپس نہیں بھیج سکے گا، جہاں سے وہ پہلے آئے…

اٹلی نے برطانیہ کے حوالے سے اپنا پیٖغام یورپی یونین کو پہنچادیا

روم: اٹلی کے وزیراعظم جوزپے کونتے نے بریگزٹ مذاکرات میں برطانیہ کو کسی قسم کی رعائت  نہ دینے کا پیغام د یا ہے، انہوں نے کہا کہ یورپی یونین کو چاہئے کہ وہ برطانیہ کو رتی برابر بھی رعائت نہ دے۔ ان کا یہ بیان ایسے موقع پر سامنے آیا ہے، جب…