Browsing Tag

تارکین وطن

جرمنی میں سیاسی پناہ کے خواہشمند وں کی بڑی غلطی، حکام بھی پریشان

برلن: جرمنی میں سیاسی پناہ کے خواہشمند ایسی غلطی کررہے ہیں کہ جس سے جرمن حکام بھی پریشان ہیں، یہ تارکین وطن شناختی دستاویز کی وجہ سے حکام کو بھی الجھانے کا سبب بن رہے ہیں، سیاسی پناہ کا خواہشمند ہر دوسرا تارک وطن اپنی شناختی دستاویز پیش…

اٹلی نے تارکین وطن کو بچانے والی این جی اوز کے جہاز چھوڑ دئیے

روم :اٹلی کی حکومت نے بحیرہ روم میں تارکین وطن کو بچانے کی سرگرمیوں میں مصروف جرمن این جی او سمیت دو اداروں کے جہازوں کو ایک ماہ تک  قبضے میں رکھنے کے بعد چھوڑ دیا ہے۔ اٹلی کی حکومت نے جرمن این جی او سی آئی اور  باسک تنظیم  ہیومینٹیرین…

یورپ جانے کی کوشش میں 300 تارکین پکڑے گئے

روم: لیبیا کی سیکورٹی فورسز نے یورپی یونین کی امداد کے ذریعہ یورپ کی طرف ہجرت کرنے کے خواہشمند تارکین وطن کیخلاف کارروائیاں تیز کرتے ہوئے300 سے زائد لوگوں کو سمندر سے پکڑ کر واپس کیمپوں میں منتقل کردیا ہے، تاہم دوسری طرف 95 تارکین وطن کو…

بیرون ملک جانے والوں کا بھی طبی معائنہ ہوگا، حکومت کی نئی پالیسی

اسلام آباد: بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں میں کرونا کے کیسز سامنے آنے پر حکومت نے  باہر جانے والوں کیلئے بھی ائرپورٹس پر  طبی معائنہ لازمی قرار دے دیا ہے ، یہ فیصلہ بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں میں کرونا کے کیس سامنے آنے کے بعد کیا…