بیرون ملک جانے والوں کا بھی طبی معائنہ ہوگا، حکومت کی نئی پالیسی
اسلام آباد: بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں میں کرونا کے کیسز سامنے آنے پر حکومت نے باہر جانے والوں کیلئے بھی ائرپورٹس پر طبی معائنہ لازمی قرار دے دیا ہے ، یہ فیصلہ بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں میں کرونا کے کیس سامنے آنے کے بعد کیا…