Browsing Tag

Yarmuk

پاکستان بحریہ میں جدید بحری جہاز پی این ایس تبوک کی شمولیت کی تقریب

کراچی: پاکستان بحریہ کے لئے تعمیر کردہ اسٹیٹ آف دی آرٹ کارویٹ پی این ایس تبوک کی بحری بیڑے میں شمولیت کی تقریب پاکستان نیوی ڈاکیارڈ کراچی میں منعقد ہوئی۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے۔ پی این ایس…