Browsing Tag

Working rights

تارکین وطن کو کام کی اجازت دینے کے حوالے برطانوی ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ

لندن: برطانیہ میں سیاسی پناہ کے خواہشمندوں کے حق میں لندن ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنادیا ہے، جس سے ان کے معاشی مسائل کم ہوسکیں گے، اور حالات زندگی بہتر ہوں گے، سیاسی پناہ کے لئے درخواست دینے والوں پر کام کے حوالے سے ہوم آفس نے پابندیاں لگا…