پاکستان نے وینٹی لیٹر کے میدان میں کامیابی حاصل کرلی
اسلام آباد: طبی آلات ملک میں تیار کرنے کے حکومتی پروگرام کو ایک اور کامیابی ملی ہے، اور پاکستان میں پہلا وینٹی لیٹر تیار کرلیا گیا ہے، جو دنیا میں موجود جدید وینٹی لیٹرز کے ہم پلہ ہے، لیکن اس کی قیمت بیرون ملک سے منگوائے جانے والے وینٹی…