Browsing Tag

Umrah

بغیر اجازت عمرہ پر سخت کارروائی ہوگی، سعودی حکام کا اعلان

 ریاض: سعودی حکومت نے بغیر رجسٹریشن عمرہ کے لئے آنے والے افراد پر بڑا جرمانہ لگانے کا اعلان کردیا ہے، خیال رہے کہ ماہ رمضان میں عمرہ، مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں حاضری کے لئے رجسٹریشن اور ویکسین لگی ہونا پہلے ہی ضروری قرار دیا جاچکا ہے،…

رمضان میں عمرہ اور مسجد نبوی جانے کیلئے کیا کرنا ہوگا؟، سعودی حکومت نے بتادیا

ریاض: سعودی حکومت نے رمضان المبارک میں عمرہ اور مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں عبادت کے لئے ایس اوپیز اور طریقہ کار جاری کردیا ہے، دونوں مقدس مقامات پر رمضان میں عبادت کے لئے پرمٹ لینا لازمی قرار دیا گیا ہے، عمرہ، نمازوں اور زیارت حرمین…

کرونا درد سر بن گیا، پاکستانیوں کیلئے عمرہ مہنگا ہونے کا خدشہ

اسلام آباد: پاکستان سے عمرہ زائرین کی روانگی کا سلسلہ بحال کرنے کی تیاری، پی آئی اے نے عمرہ کیلئے نئے کرایوں کا اعلان کردیا، عمرہ کے خواہشمندوں کے لئے ٹریول ایجنٹوں نے بھی پیکج تیار کرنے شروع کردئیے ہیں، تاہم کرونا پابندیوں کے باعث پیکج…

عمرہ اور زیارتوں کیلئے دروازے کھل گئے

ریاض: سعودی عرب نے عمرہ، زیارتوں، اور خانہ کعبہ میں ادائیگی نماز کی اجازت حاصل کرنے کے لیے ایپ لانچ کردی ہے، ایپ میں رجسٹریشن کے ذریعہ معتمرین عمرہ کی اجازت حاصل کرسکیں گے۔ 4 اکتوبر سے مرحلہ وار عمرہ اور زیارتوں کے لئے اجازت دینے کا سلسلہ…

سعودہ حکومت کی عمرہ کھولنے کی تیاری

ریاض: سعودی حکومت نے محدود تعداد میں عمرہ کی اجازت دینے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے، اس کیلئے ایس او پیز کی تیاری جاری ہے، یہ فیصلہ ایسے موقع پر کیا گیا ہے، جب 15 ستمبر سے سعودی حکومت نے اقامہ ہولڈرز اور خلیج تعاون کونسل کے رکن ممالک کے شہریوں…