لاہور میں وارڈن کو رشوت دینے کی کوشش شہری کو مہنگی پڑگئی
لاہور: ٹریفک کی خلاف ورزی پر اہلکار کی مٹھی گرم کرکے نکل جانا تو عام ہے، تاہم پنجاب میں ٹریفک وارڈن جہاں جہاں تعینات ہیں، وہاں یہ صورتحال نہیں ہے، لیکن لاہور کے نوجوان عدنان کو شائید اس کا علم نہیں تھا، اور اسے وارڈن کو رشوت کی پیشکش مہنگی…