مصری مفتی اعظم کو ارطغرل کی اولاد سے متعلق متنازعہ فتویٰ دینا مہنگا پڑگیا
قاہرہ:مصری حکومت کے زیر اثر مصر کےگرینڈ مفتی اور دارالافتاء کےسربراہ شوکی عالم نے ترکی کی مخالفت میں اندھا ہوکرقسطنطنیہ (موجودہ استنبول ) کی مسلمانوں کے ہاتھوں فتح کیخلاف ہی فتویٰ دے ڈالا،حالاں کہ قسطنطنیہ کی فتح کی نوید حضور نبی کریم…