Browsing Tag

Spit

کرونا کے دوران ڈرائیور پر تھوکنا شہری کو مہنگا پڑگیا

لندن: کبھی کسی نے سوچا تھا کہ تھوکنا بھی اتنا بڑا جرم بن جائے گا، کہ اس پر آپ کو لمبی قید ہوجائے گی، لیکن کرونا جیسی وبا نے اب تھوکنے کو بھی بڑا جرم بنادیا ہے، اور برطانیہ میں ایک شخص کو اس پر قید کی سزا سنادی گئی ہے۔ جی ہاں برطانیہ میں…