Browsing Tag

Sindh Rangers

کراچی، گھوٹکی اور لاڑکانہ میں رینجرز پرحملے، اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق

کراچی: سندھ کے ضلع گھوٹکی، لاڑکانہ اور کراچی میں رینجرز پر کریکر حملے کے نتیجے میں 2 رینجرز اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق  گھوٹکی  ریلوے اسٹیشن پر رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکے سے 2 اہلکاروں سمیت 3 افراد…