Browsing Tag

Shooting ban

پنجاب میں مساجد اور مزارات پر شوٹنگ پر پابندی 

لاہور: پنجاب  حکومت نے صوبے کی تمام مساجد اور مزارات پر فلم اور ڈراموں کی ریکارڈنگ پر پابندی  لگادی ہے ۔ محکمہ اوقاف پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، مساجد میں ریکارڈنگ ہوئی تو متعلقہ افسر ذمہ دارہوگا۔ دوسری طرف مسجد وزیر خان میں صبا قمر…