Browsing Tag

Ship Sink

ترکی میں ڈوبنے والے پاکستانیوں کی لاشیں واپس لانے کیلئے کوششیں تیز

لاہور: ترکی کی وان جھیل میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے 6 پاکستانیوں کی میتیں واپس لانے کے لئے اوورسیز کمیشن نے وزارت خارجہ سے رابطہ کرلیا ہے۔ ان پاکستانیوں کے ورثا نے کمیشن سے درخواست کی تھی کہ ان کے پیاروں کی لاشیں ترکی سے واپس لانے کے لئے…