اٹلی میں اسکول کھولنے کی تیاریاں تیز، نئے ڈیسک خریدنے کا فیصلہ
روم: اٹلی میں بچے ہوجائیں تیار، اگلے ماہ کھلنے کو ہیں اسکول تیار، حکومت نے ستمبر کے وسط سے اسکول کھولنے کی تیاری کرلی ہے، اسکولوں کو نئی ایس او پیز کے تحت کھولا جائے گا، کلاس روم میں بچوں کی تعداد محدود کی جائے گی اور جہاں ممکن ہوگا بچوں کو…