Browsing Tag

Saudi Arabia

سعودی عرب سے چھٹی پر آئے پاکستانیوں کے لئے خوشخبری

ریاض: سعودی عرب سے چھٹی پر آکر سفری پابندیوں کی وجہ سے پاکستان پھنس جانے والے پاکستانیوں کے لئے خوشخبری ہے، ان کے ویزے اور اقامے کے حوالے سے سعودی حکومت نے اہم فیصلے کی منظوری دے دی ہے۔ بھارت سمیت پابندی والے دیگر ممالک پر بھی رعائت کا…

سعودی عرب میں 17 برس کی لڑکیوں کو بھی ڈرائیونگ کرنے کی اجازت مل گئی

ریاض: سعودی عرب میں محکمہ ٹریفک نے 17 برس کی لڑکیوں کو بھی ڈرائیونگ کرنے کی اجازت دیدی، لڑکیوں کو ڈرائیونگ کا اجازت نامہ جاری کرنے سے قبل ڈرائیونگ اسکول میں ٹیسٹ دینا ہوگا جب کہ اس کے بعد ان کا طبی معائنہ کیا جائے گا۔ ان دونوں کی رپورٹ مثبت…

سعودی عرب میں کام کرنے والے لاکھوں پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

ریاض: سعودی عرب نے کئی ماہ بعد شہریوں کو بیرون ملک سفر کی اجازت دے دی ہے، اور پاکستان کا نام بھی اپنے شہریوں کے لئے ریڈ لسٹ سے نکال دیا ہے، یہ پیشرفت ایسے موقع پر سامنے آئی ہے جب وزیراعظم عمران خان سعودیہ کا کامیاب دورہ کرکے لوٹے ہیں۔…

سعودی عرب سے سینکڑوں پاکستانی قیدیوں کی رہائی کے پروانے تیار

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب وہاں کی جیلوں میں موجود پاکستانی قیدیوں کے لئے باعث رحمت ثابت ہوا ہے، وزیراعظم کی درخواست پر سعودی ولی عہد نے سینکڑوں پاکستانی قیدیوں کی رہائی کی اصولی طور پر منظوری دے دی ہے، جن میں سزا…

عمران خان کے ننگے پاؤں جانے کے چرچے، بیٹری کیسے چارج ہوئی؟

مدینہ: سرکار دو عالم خاتم النبین محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے شہر مدینہ میں وزیراعظم عمران خان، ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور پاکستانی وفد کی جوتے اتار کر آمد اور موجودگی میں سعودی میڈیا نے بھی خصوصی دلچسپی لی، دوسری طرف عمران خان نے…

سعودی عرب میں پاکستانیوں کو کتنے لاکھ ملازمتیں ملنے جارہی ہیں؟دورہ میں کیا طے پایا؟

ریاض: وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب میں پاکستانی تارکین وطن کیلئے بڑی خوشخبری آگئی، سعودی ولی عہد نے پاکستانیوں کو ملازمتوں کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا ہے، جس سے پاکستانیوں کے لئے روزگار کے بڑے دروازے کھل جائیں گے، پاکستانی حکام پر…

بغیر اجازت عمرہ پر سخت کارروائی ہوگی، سعودی حکام کا اعلان

 ریاض: سعودی حکومت نے بغیر رجسٹریشن عمرہ کے لئے آنے والے افراد پر بڑا جرمانہ لگانے کا اعلان کردیا ہے، خیال رہے کہ ماہ رمضان میں عمرہ، مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں حاضری کے لئے رجسٹریشن اور ویکسین لگی ہونا پہلے ہی ضروری قرار دیا جاچکا ہے،…

رمضان میں عمرہ اور مسجد نبوی جانے کیلئے کیا کرنا ہوگا؟، سعودی حکومت نے بتادیا

ریاض: سعودی حکومت نے رمضان المبارک میں عمرہ اور مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں عبادت کے لئے ایس اوپیز اور طریقہ کار جاری کردیا ہے، دونوں مقدس مقامات پر رمضان میں عبادت کے لئے پرمٹ لینا لازمی قرار دیا گیا ہے، عمرہ، نمازوں اور زیارت حرمین…

سعودی ولی عہد پاکستان کے آگے کیوں جھکے؟، اہم وجوہات سامنے آگئیں

اسلام آباد(رپورٹ:تصدق چوہدری): پاکستان کو جھکانے کے خواہشمند سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو بالاخر خود ہی پسپائی قبول کرنی پڑگئی، پاکستان کو دباؤ میں لینے کیلئے تین ارب ڈالر کے فنڈز واپس لینے اور ادھار پر تیل کی سہولت معطل کرنے جیسے…

سعودی عرب نے شہریوں پر پاکستان سمیت 4 ممالک کی خواتین سے شادی پر پابندی لگادی

ریاض: سعودی عرب نے اپنے شہریوں پر پاکستان سمیت 4 ممالک کی خواتین سے شادی پر پابندی لگادی ہے، غیرملکی خاتون سے شادی سے پہلے حکومت سے اجازت بھی لازمی قرار دے دی گئی ہے، یہ فیصلہ سعودی مردوں میں ان ممالک کی خواتین سے شادی کے بڑھتے ہوئے رجحان…