ترکی سے اٹلی پہنچنے والے تیز رفتار تارکین وطن
روم: تارکین کے گروپ نے ترکی سے اٹلی پہنچنے کے لئے جان خطرے میں ڈال دی ، بلقان کا زمینی راستہ یا کشتیوں کے بجائے غیر روایتی طریقہ اپنا یا، اور کامیاب بھی ہوگئے، اطالوی حکام نے بھی ان تارکین وطن کو بڑی سہولت دے دی ہے، جس سے ان کیلئے آگے کا…