Browsing Tag

Restrictions

عوامی دباؤ مسترد، جرمنی نے لاک ڈاؤن بڑھادیا، لیکن کچھ شعبے کھولنے کی اجازت

برلن: عوامی دباؤ کے باوجود جرمنی میں حکومت نے لاک ڈاؤن میں 28 مارچ تک توسیع کردی ہے، تاہم کچھ شعبوں کے لئے نرمی اور انہیں کھولنے کا بھی اعلان کیا ہے، یہ فیصلہ چانسلر انجیلا مرکل نے ریاستی سربراہان کے ساتھ ویڈیو اجلاس کے بعد کیا ہے، جس کی…

برطانیہ نے لاک ڈاؤن ختم کرنے کی تاریخیں دیدیں، خوشخبری کا بھی عندیہ

لندن: برطانوی وزیراعظم نے ملک کو لاک ڈاؤن سے نکالنے کے روڈ میپ کا اعلان کردیا ہے، کرونا کی وجہ سے عائد کی گئی پابندیاں  بتدریج اور بہت سوں کی توقعات کے برعکس آہستہ آہستہ نرم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، تاہم معاشی دباؤ کا شکار شہریوں کو خوش…

اٹلی میں حکومت بنتے ہی آزمائش کا شکار، لاک ڈاؤن پر ماہرین، سیاستدان آمنے سامنے

روم: اٹلی میں نئی حکومت کو اقتدار سنبھالتے ہی مشکل صورتحال کا سامنا کرنا پڑگیا، دوسرے ہی دن حکومت میں اختلافی آواز  آگئی ہے، جبکہ حکومت کی صحت سے متعلق کمیٹی کی رپورٹ پر سیاستدانوں اور ماہرین میں اختلافات پیدا ہونا شروع ہوگئے ہیں،…

جرمنی نے لاک ڈاؤن کی مدت بڑھادی، کچھ شعبوں کیلئے نرمی منظور

برلن:جرمنی میں حکومت نے لاک ڈاؤن کی مدت میں مزید اضافہ کردیا ہے، تاہم کچھ شعبوں کو کھولنے کی اجازت دے دی ہے، اس سے پہلے جرمنی میں ہوئے ایک سروے میں عوام کی اکثریت نے وبا سے بچنے کے لئے لاک ڈاؤن میں اضافے کی حمایت کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق…

اٹلی سمیت یورپی ملکوں میں نئی پابندیاں لگانے کی تیاری

روم: یورپ میں کرسمس اور نیو ائر پر تیسری کرونا لہر کے خطرے پر لاک ڈاؤن سخت کرنے کا عمل شروع ہوگیا، اٹلی میں بھی کرسمس سے قبل زیادہ سخت لاک ڈاؤن کیلئے گھنٹی بج گئی، جرمن طرز کا سخت لاک ڈاؤن نافذ کرنے کی اطلاعات ہیں، ہالینڈ اور جمہوریہ چیک نے…

جرمنی میں سخت پابندیاں، کیا بند اور کیا کھلا رہے گا، تفصیل آگئی 

برلن: جرمنی میں کرونا کے بڑھتے کیسز کے باعث حکومت نے بدھ سے  سخت لاک ڈاؤن کا  اعلان کیا ہے، سال نو کے موقع پر جشن پر بھی مکمل پابندی لگادی گئی ہے، دوسری طرف لاک ڈاؤن  کا نیا مرحلہ شروع ہونے سے پہلے ہی لوگوں نے اس کے خلاف احتجاج شروع کردیا…

اٹلی میں نئی سفری پابندیاں نافذ

روم: کرونا وبا کی تیسری لہر سے بچنے کیلئے اطالوی حکومت نے سخت سفری پابندیاں لگادیں، سفری پابندیوں کے قانون پر صدر سرجیو ماتریلا نے دستخط کردیے، جس کے تحت ملک میں کرسمس اور نیو ائیر کے موقع پر شہروں اور ریجنز کے درمیان آمدورفت پر پابندی عائد…

اٹلی: حکومت کا مختلف ریجنز میں پابندیاں نرم کرنے کا فیصلہ

روم: اٹلی میں کرونا وائرس پھیلنے کی شرح میں کمی کے بعد 5 ریجنز میں لاک ڈاؤن پابندیاں نرم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، اور متوقع طور پر اتوار کو اس حوالے سے حکم نامہ جاری کردیا جائےگا، اگرچہ جمعہ کو بھی اٹلی میں کرونا سے827 نئی اموات ہوئیں،…