یورپی ملک میں انوکھے ریفرنڈم کی مہم
جنیوا: سوئٹزر لینڈ کو ریفرنڈمز والا ملک بھی کہا جاتا ہے، کیوں کہ وہاں حکومت ہر معاملے میں عوام کی رائے لینے کی پابند ہوتی ہے، اور حکومت اگر کسی معاملے پر عوامی رائے نہ لے، تو شہری خود بھی دستخطی مہم شروع کرکے ریفرنڈم کی راہ ہموار کرسکتے…