Browsing Tag

PTA

غیرملکی مسافر اپنے پاسپورٹ پر کتنے موبائل فونز رجسٹرڈ کراسکتے ہیں؟

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے موبائل فونز کی کسٹمز ڈیوٹی سے متعلق خبروں پر وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیرملکی مسافر اپنے پاسپورٹ پر 5 موبائل فونز رجسٹرڈ کرسکتے ہیں، تکنیکی خرابی کے باعث فون رجسٹریشن پر زیادہ ڈیوٹی چارج…

غیراخلاقی مواد کی روک تھام نہ کرنے پر 5 موبائل ایپس بند

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نےغیر اخلاقی مواد کی روک تھام نہ کرنے پرٹنڈر Tinder))سمیت پانچ ڈیٹنگ اور لائیو اسٹریمنگ ایپلی کیشنزبلاک کردی ہیں۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق جن پانچ ایپس کو بلاک کیا…

PUBG گیم پر پابندی: اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد: پب جی کھیلنے والے نوجوانوں میں منفی رجحانات اور خودکشی کے واقعات میں اضافے پر پی ٹی اے کی جانب سے بند کی گئی پب جی ویڈیو گیم اسلام آباد ہائیکورٹ نے کھولنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے پب جی پر پابندی…

بے حیائی پھیلانے پر حکومت کا ایکشن، Bigo بند ، ٹک ٹاک کو نوٹس

اسلام آباد: حکومت نے فحاشی پھیلانے والی ایپس کے خلاف ڈنڈا اٹھا لیا، پی ٹی اے نےBigo ایپ پر فوری پابندی لگادی ہے ، جبکہ ٹک ٹاک کو بھی فائنل نوٹس جاری کردیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے اس حوالے سے حکم نامہ جاری کردیا ہے ، جس میں…

پاکستان میں ’’PUBG‘‘ گیم پر پابندی عائد

اسلام آباد:نوجوانوں میں بے پناہ مقبول آن لائن گیم ’’پب جی‘‘ پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن (پی ٹی اے) نے عارضی پابندی عائد کردی ہے، گیم کی وجہ سے گزشتہ چند روز کے دوران صرف لاہور میں ہی  خودکشی کے3 واقعات رپورٹ ہوئے ہیں، آج بھی  لاہور کی پنجاب…