Browsing Tag

Portuguese Footballer

کرسٹیانو رونالڈو پہلے ارب پتی فٹبالر بن گئے

شہرہ آفاق فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کھیل کے میدان سے ایک ارب ڈالر کمانے والے پہلے فٹبالر بن گئے۔ فوربز میگزین کے مطابق پرتگال کے فٹبال اسٹار35 سالہ کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے 20 برس پر مشتمل کیرئیر میں 1 ارب ڈالر کماکر پہلے فٹبالر بن گئے ہیں ۔…