Browsing Tag

People’s Party

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کیلئے بری خبر، چیف جسٹس نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ملک میں احتساب کے سست عمل کا نوٹس لیتے ہوئے حکومت کو 120 نئی احتساب عدالتیں قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے جبکہ احتساب عدالتوں کو مقررہ 90 روز میں فیصلے سنانے کی بھی ہدایت کی ہے۔ چیف جسٹس نے…

نثار مورائی کے ڈاکٹر سے مافیا بننے تک کے سفر کی کہانی

کراچی: سندھ حکومت نے پیپلز پارٹی کی قیادت کو  بچانے کیلئے اپنی ویب سائٹ پر ایڈٹ شدہ اور نامکمل جے آئی ٹی رپورٹ جاری کرنا شروع کردیں، آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کے قریبی نثار مورائی کی جو جے آئی ٹی رپورٹ ویب سائٹ پر ڈالی گئی،…

پیپلز پارٹی قیادت کے حکم پر ٹارگٹ کلنگ اور زمینوں پر قبضے کئے، گھر کے بھیدی نے لنکا ڈھادی

کراچی: لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کی جے آئی ٹی رپورٹ اور جوڈیشل مجسٹریٹ کو دیا گیا بیان سامنے آنے سے پیپلزپارٹی قیادت سنگین الزامات  میں گھر گئی ہے،آصف زرداری، ان کی بہن فریال تالپور، منہ بولا بھائی اویس ٹپی، عبدالقادر پٹیل اور…

ن لیگ دور کا تنازعہ سندھ حکومت نے اب کیوں کھڑا کیا؟ وفاق کیا سوچ رہا ہے؟

اسلام آباد: سندھ میں پی پی پی حکومت کی جانب سے مسلسل وفاق کے خلاف محاذ آرائی، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی جانب سے ملک کے چیف ایگزیکٹو وزیراعظم عمران خان کیخلاف نامناسب الفاظ کے استعمال اور وفاقی ٹیکس جمع کرنے سے انکار کے بعد وفاق نے سندھ…

مائنس ون کی کوششوں میں مصروف ن لیگ کے اپنے ارکان مائنس ہوگئے

لاہور: مائنس ون کی کوششوں میں مصروف ن لیگ کے اپنے ارکان مائنس ہونے لگے، پنجاب اسمبلی کے 6 ارکان نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے ملاقات کی اور انہیں تعاون کا یقین دلایا، پیپلز پارٹی کا ایک رکن بھی  اپنی پارٹی سے انحراف کرنے والوں میں شامل ہوگیا،…

اپوزیشن و اینکرز کے دعوے پھر دھرے رہ گئے، بجٹ زیادہ اکثریت سے منظور

اسلام آباد: اپوزیشن اور اینکرز کے دعوے پھر دھرے رہ گئے، بجٹ منظور نہ ہونے اور اس کے نتیجے میں حکومت کے گھر جانے کی باتیں کرنے والوں کو پھر شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔ حکومت نے گزشتہ برس کے مقابلے میں زیادہ اکثریت سے بجٹ منظور کرالیا۔…

گندگی کے ڈھیر، مریضوں کی جگہ بھوت، جیکب آباد ڈسٹرکٹ اسپتال بلاول کیلئے آئینہ

جیکب آباد: پیپلزپارٹی سندھ میں گزشتہ بارہ برسوں سے تسلسل کے ساتھ حکمرانی کر رہی ہے، صوبے کو تو چھوڑیں جن بھٹوز کے نام پر وہ ووٹ لیتے ہیں،ان کے آبائی شہر لاڑکانہ کی جو حالت ہے،وہ بھی سوشل میڈیا پر سامنے آتی رہتی ہے۔ لیکن بلاول بھٹو سجے…

امریکی بلاگرنے رحمن ملک سے جان کا خطرہ ظاہر کردیا

اسلام آباد:امریکی خاتون بلاگر سنتھیا رچی نے پیپلز پارٹی کے سابق وزیرداخلہ سینیٹر رحمن ملک سے جان کا خطرہ ظاہر کردیا ہے، انہوں نے کہا کہ اگر ان کے ساتھ کچھ برا ہوجائے، تو اس کے ذمہ دار رحمن ملک ہوں گے۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر سینیٹ…

واہ رے سندھ کی سائیں سرکار۔ کچرے پر بچے کی پیدائش، گدھا گاڑی ایمبولینس ‘‘متعارف’’

حیدرآباد : سندھ میں پیپلزپارٹی  کی تسلسل کے ساتھ  حکومت  کا 13 واں برس جاری ہے، اور بلاول زرداری سمیت پارٹی رہنما بڑے بڑے دعوے کرتے بھی دکھائی دیتے ہیں، کورونا کے معاملے پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ تو میڈیا کے سامنے خود کو ایسے پیش کرتے…

سنتھیارچی کو پی پی رہنماؤں کے نوٹسز کا انتظار

اسلام آباد: امریکی خاتون بلاگر سنتھیا رچی نے ایک بار پھر پیپلزپارٹی کو چھیڑتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں رحمن ملک یا یوسف رضا گیلانی کی طرف سے بھیجے گئے نوٹسز کا انتظار ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اظہار خیال رتے ہوئے سنتھارچی نے کہا…