کویت نے مسافروں پر نیا ائرپورٹ ٹیکس لگانے کا اعلان کردیا
کویت: کویت کی حکومت نے فضائی مسافروں پر نیا ٹیکس نافذ کرنے کا اعلان کردیا ہے، ملک میں آنے اور جانے والے دونوں قسم کے مسافروں کو ٹیکس ادا کرنا پڑے گا، اس حوالے سے نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے، جس کے تحت نئے ٹیکس کا اطلاق یکم جون سے کیا…