پی آئی اے اور ریلوے میں کرائے کم کرنے کامقابلہ
لاہور: آپ نے ائرلائنز کے درمیان مسابقت میں تو کرائے کم ہوتے دیکھے ہوں گے، لیکن کبھی ائرلائنز کی وجہ سے ریلوے کو کرائے کم کرنے پر مجبور ہوتا نہیں دیکھا ہوگا، لیکن یہ اب پاکستان میں ہورہا ہے، جس کے نتائج عوام کے حق میں بہت اچھے نکل رہے ہیں۔…