تارکین بحفاظت اٹلی پہنچانے والے جہاز کا عملہ خود مشکل میں پڑگیا
روم: سمندرمیں پھنسے ہوئے 265 تارکین کی زندگیاں بچانے میں کامیاب ہونے والی اسپین کی این جی او’’ اوپن آرمز‘‘ کے ارکان اپنے مشن میں تو کامیاب ہوگئے اور ان تارکین کو بحفاظت اٹلی پہنچادیا گیا۔ تاہم تارکین کو ریسکیو کرنے والا عملہ اب خود کچھ…