Browsing Tag

North Waziristan

سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں خفیہ آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشنز میں دو اہم دہشت گرد کمانڈرز سید رحیم اور سیف اللہ نور سمیت 5 دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا ہے، آپریشن شمالی وزیرستان کے علاقوں میرعلی اور خیسور میں خفیہ…

بیوہ ماں کے اکلوتے سہارے لیفٹیننٹ ناصر سمیت 3 جوان وطن پر قربان

وزیرستان:شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں پاک فوج کے افسر سمیت  تین اہلکار شہید جبکہ 4 زخمی ہوگئے،  دہشت گردوں نے بارودی مواد کو سڑک کے کنارے  نصب کر رکھا تھا،علاقے کو گھیرے میں لے کر دہشت گردوں کی تلاش شروع کردی گئی ۔ تفصیلات…

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ،4 جوان شہید، 4 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: خیبر پختون خواہ کے ضلع شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن  کے دوران  فائرنگ کے تبادلے میں  پاک فوج کے 4 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق  پاک فوج نےمیران شاہ میں…