Browsing Tag

Netherland

یورپ جانے کی کوشش میں نوجوان کے ساتھ کیا ہوا

ایمسٹرڈیم: غریب ممالک کے شہری خوشحال زندگی کی تلاش میں یورپی ممالک کا رخ کرنے کی کوشش کرتے ہیں، اور اس کیلئے تارکین نئے نئے طریقے اپناتے رہتے ہی، یہاں تک کہ کئی افراد اپنی جان بھی داؤ پر لگالیتے ہیں، اب تازہ واقعے میں شہری نے جہاز کے لینڈنگ…

کرونا پابندیوں کیخلاف ہالینڈ میں احتجاج

ایمسٹرڈیم: ہالینڈ میں کرونا لاک ڈاؤن کے خلاف احتجاج میں شدت آگئی ہے، اور کرفیو کے باوجود مظاہرین نے دارالحکومت ایمسٹرڈیم سمیت مختلف شہروں میں شدید احتجاج کیا ہے، پولیس نے بڑی تعداد میں مظاہرین کو پکڑلیا ہے، ادھر منگل کو ملک میں کرونا سے…

اٹلی سمیت یورپی ملکوں میں نئی پابندیاں لگانے کی تیاری

روم: یورپ میں کرسمس اور نیو ائر پر تیسری کرونا لہر کے خطرے پر لاک ڈاؤن سخت کرنے کا عمل شروع ہوگیا، اٹلی میں بھی کرسمس سے قبل زیادہ سخت لاک ڈاؤن کیلئے گھنٹی بج گئی، جرمن طرز کا سخت لاک ڈاؤن نافذ کرنے کی اطلاعات ہیں، ہالینڈ اور جمہوریہ چیک نے…

ہالینڈ کی مشہور کک باکسر نے اسلام قبول کرلیا

ایمسٹرڈیم: ہالینڈ سے تعلق رکھنے والی مشہور کک باکسر روبی جیسیا جو لیڈی ٹائسن کے نام سے  بھی مشہور ہیں، انہوں نے اسلام  قبول کرلیا ہے، مسلمان ہونے کی خبر انہوں نے خود اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر دی، روبی جیسیا نے ہالینڈ کی مسجد میں گواہوں کے…

یونان سے تارکین وطن کی منتقلی شروع

ایمسٹرڈیم: ہالینڈ میں تارکین وطن کیلئے کام کرنے والے گروپ نے یونان کے جزیرے لیس بوس میں پھنسے مہاجرین میں سے 200 کولانے کیلئے وہاں چارٹرڈ طیارہ بھیجنے کی تیاری کرلی ہے، وہ اگلے ہفتے اس طیارے کو لیس بوس بھیجنے کا ارادہ رکھتا ہے، دوسری طرف…

اٹلی اور ہالینڈ کا مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن کا عندیہ

روم: اٹلی کے لازیو ریجن میں کرونا کے نئے کیس سامنے آنے کے بعد حکام نے خبردار کیا ہے کہ اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو روم سمیت ریجن کے کچھ علاقوں میں مقامی لاک ڈاؤن کیا جاسکتا ہے، دوسری طرف ہالینڈ اور ہانگ کانگ میں بھی کیس بڑھنے پر حکام نے…