کیا یہ پہلی کا چاند ہے، فواد چوہدری نے تصویر شیئر کردی
اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے چاند کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ کیا یہ پہلی کا چاند ہے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فواد چوہدری نےتصویر شیئرکرتے ہوئے لکھا کہ کیا پہلی کا چاند سورج کے غروب ہونے کے بعد…