میزائل حملوں سے بچنے کیلئے بغداد کے گرین زون میں امریکی دفاعی نظام نصب
واشنگٹن: امریکہ نے ایران نواز ملیشیا کے میزائل حملوں سے بچنے کیلئے عراق کے گرین زون میں دفاعی نظام نصب کردیا ہے ، جبکہ ایران پر بھی دباو بڑھانے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے.
امریکی سینٹرل کمان کے سربراہ جنرل میکنزی نے کہا ہے کہ امریکی فوج…