اٹلی کے کورونا فری قصبے میں ایک یورو میں گھر کی ناقابل یقین پیشکش
روم:اٹلی کے صوبے کلابریا میں "سینکووا فرونڈی" نامی قصبے کے مئیر نے ایک یورو میں گھر فراہم کرنے کی ناقابل یقین پیش کش کردی ہے،مذکورہ اطالوی گاؤں کورونا وائرس سےبھی پاک ہے۔
تفصیلات کے مطابق آبادی میں کمی اور دیہات و قصبوں سے لوگوں کی!-->!-->!-->…