کورونا کے وار جاری، مزید 2 رکن اسمبلی انتقال کرگئے، تعداد 3 ہوگئی
لاہور:مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی شوکت منظور چیمہ اور تحریک انصاف کے رکن کے پی اسمبلی میاں جمشید الدین کاکا خیل کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے، جس کے بعد گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مرنے والے رکن اسمبلی کی تعداد 3 ہوگئی ہے۔…