وزیراعظم کا فیس بک کے سی ای او کو خط
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نےفیس بک کے بانی اورسی ای او مارک زکر برگ کو ایک خط لکھا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ اسلاموفوبیا مخالف مواد سوشل میڈیا بشمول فیس بک پرپھیلایا جارہا ہے، میرا مطالبہ ہے کہ فیس بک اپنے پلیٹ فارم پراسلام مخالف…