Browsing Tag

Maharastara

نسارگا طوفان نے مہاراشٹر میں تباہی مچادی

ممبئی: بھارت میں نسارگا طوفان ریاست مہاراشٹر کے ساحلی علاقے رائے گڑھ سے ٹکرا گیا ہے، جس کے باعث  درجنوں دیہات ڈوب گئے اور لاکھوں افراد نقل مکانی کرنے پر مجبور  ہوگئے ہیں بھارتی میڈیا کے مطابق 120 سے 140  کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے…