بھارتی پنجاب اور ممبئی کو ہلانے کی طاقت ہے لیکن ہماری یہ پالیسی نہیں،جنرل امجد شعیب
اسلام آباد:دفاعی تجزیہ نگارلیفٹیننٹ (ر)جنرل امجد شعیب کا کہنا ہے کہ بھارت کو کوئی غلط فہمی ہے تو وہ پاکستان کے ساتھ شرارت کرکے دیکھ لے،اسے دن میں تارے نظر آجائیں گے،ہمارے پاس بھارتی پنجاب اور ممبئی میں ایسے اثاثے موجود ہیں کہ بھارت کی…