Browsing Tag

Lebanon

لبنان کی مدد کیلئے اٹلی متحرک، وزیراعظم بھی دورہ کریں گے 

بیروت: اٹلی کے وزیراعظم  جوزپے کونتے آئندہ چند روز میں لبنان کا دورہ کریں گے ، جہاں وہ حالیہ دھماکوں سے ہونے والی تباہی پر لبنانی قیادت اور عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کریں گے۔ اس دورہ سے قبل اطالوی وزیردفاع لورینزو گورینی بھی امداد لے کر…

اسرائیل جانے والے اماراتی شہریوں کیلئے کن ملکوں کے دروازے ہوجائیں گے بند

تل ابیب: اسرائیل کے ساتھ تعلقا ت قائم کرنے کا اعلان کرنے والے متحدہ عرب امارات کے لئے نت نئے مسائل سامنے آرہے ہیں، لبنان سمیت کئی عرب ممالک نے اسرائیل کی مہر لگے پاسپورٹ کے حاملین کے اپنے ملکوں میں داخلے بند کر رکھے ہیں۔ ایسے میں اسرائیل…

لبنان: داراحکومت بیروت میں خوفناک دھماکے سے پورا شہر لرز اٹھا، سینکڑوں زخمی

بیروت: لبنان کا دارالحکومت بیروت خوفناک دھماکے سے لرز اٹھا، پورٹ پر ہونیوالے دھماکے کی آواز پورے شہر میں گونجی، دھماکے کے نتیجے میں درجنوں افراد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنان کی بندرگاہ پر خوفناک دھماکا ہوا جس کی آواز…