مولانا طاہر اشرفی کے بیٹے نے 52 لاکھ کا چونا لگادیا، مقدمہ درج
لاہور:پاکستان علما کونسل کےسربراہ مولاناطاہر اشرفی جو خود بھی مختلف تنازعات کی زد میں رہتے ہیں، اب ان کے بیٹے کا بھی اسکینڈل سامنے آگیا ہے، مولانا طاہر اشرفی کا بیٹا گاڑی خرید کر مالک کو جعلی کرنسی تھما کر چلا گیا، پولیس نے ملزم کیخلاف…