Browsing Tag

Japan

پاکستانیوں کے روزگار کیلئے بڑا ملک کھل گیا

اسلام آباد: پاکستانیوں کے بیرون ملک روزگار کے لئے ایک اور بڑا ملک کھلنے جارہا ہے، حکومت نے پہلے معاہدہ پر دستخط کردئیے، مشیر برائے اوورسیز پاکستانی زلفی بخاری کی کوششیں رنگ لے آئیں، وہ پاکستان کو بھی جاپان کی ورک ویزا اسکیم میں شامل کرانے…

کرونا کے ساتھ جاپان میں خودکشیاں بھی بڑھ گئیں

ٹوکیو: خودکشیوں کے حوالے سے دنیا بھر میں سرفہرست جاپان میں کرونا کی وبا کے بعد صورتحال مزید خراب ہوگئی ہے، اور زیادہ تیزی سے لوگ اپنی جانیں ختم  کررہے ہیں، دوسری طرف جاپانی کابینہ نے کرونا وبا سے نمٹنے کے لئے نئے اقدامات کی منظوری دے دی ہے۔…

پاک بحریہ کے جہاز کی جاپانی ڈیفنس فورس کے جہاز کیساتھ بحری مشق

اسلام آباد: پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ذوالفقارنے (ہیلی کاپٹر سمیت) جاپانی میری ٹائم سیلف ڈیفنس فورس کے جہاز اونامی کے ساتھ پیسج مشق میں شرکت کی، یہ دونوں جہازفی الوقت خلیج عدن کے اہم علاقے میں موجود ہیں اور قذاقی اور بین الاقوامی…

جاپان میں امریکی فوجیوں میں کرونا پھیلنے سے مقامی آبادی خوف کا شکار

ٹوکیو: جاپان میں تعینات امریکی فوجیوں میں کرونا پھیل گیا ، جس سے مقامی جاپانی آبادی بھی تشویش کا شکار ہوگئی ہے۔ جاپانی میڈیا کے مطابق متاثرہ فوجیوں کی تعداد سینکڑوں میں ہوسکتی ہے ،تاہم امریکی حکام نے کوئی تعداد جاری نہیں کی، جاپان کی…

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے بیرون ملک سے گاڑیاں منگوانا آسان ہوگیا

ٹوکیو: اوورسیز پاکستانیوں کیلئے جاپان سے اپنے ملک میں گاڑی بھجوانا آسان ہوگیا، حکومت نے دستاویزات سازی کا عمل مختصر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کی بڑی مشکل حل کردی ہے،اب بیرون ملک سے گاڑیاں منگوانے کا عمل صرف 5…