جماعت الدعوۃ کے 4 مرکزی رہنماؤں کو ایک اور کیس میں سزا
لاہور: خصوصی عدالت نے کالعدم قرار دی گئی جماعت الدعوۃ کے 4 رہنماؤں کو غیر قانونی فنڈنگ کے الزام میں 5 برس تک قید اور جرمانے کی سزائیں سنا دی ہیں، ان میں تنظیم کے سابق ترجمان یحیٰ مجاہد بھی شامل ہیں۔
خصوصی عدالت کے جج اعجاز بٹر نے جمعرات…