Browsing Tag

Italian Ambassador

پاکستان کے ساتھ تعاون بڑھائیں گے، اطالوی سفیر

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات اٹلی کے سفیر آندرے  فراریس  نے دونوں ملکوں کے درمیان تعاون بڑھانے کی خواہش کا اظہار کردیا، جبکہ پاکستان میں نیا دفتر کھولنے کا بھی اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اٹلی پاکستان میں نیا اقتصادی مشن قائم کرے گا،…