اٹلی نے کاغذات کی مدت میں توسیع کردی
روم: اٹلی کی حکومت نے شناختی دستاویزات سمیت مختلف کاغذات کی مدت میں ایک بار پھر توسیع کردی ہے، اب لوگوں کو نئی توسیعی مدت تک اپنے کاغذات کی تجدید کرانے کے لئے دفاتر نہیں جانا پڑے گا، کرونا بحران شروع ہونے کے بعد سے مختلف دستاویزات کی مدت…