ہنڈی کا کام کرنے والے پکڑے گئے
ڈی جی خان: وفاقی تحقیقاتی ادارے نے ڈیرہ غازی خان میں حوالہ ہنڈی کا غیر قانونی کام کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے کی کرنسی برآمد کرلی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے ڈی جی خان میں چھاپہ مار کر 2 ملزمان اکمل اور اس کے…