Browsing Tag

Human Smugglers

تارکین وطن کو یونان سے اٹلی اسمگل کرنے والا گروہ پکڑا گیا 

ایتھنز: یونان میں پولیس نے انسا نی اسمگلروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے، اس گروہ کے باقی کارندوں کی تلاش کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ پولیس کے مطابق یہ گروہ تارکین وطن کو کشتیوں کے ذریعہ یونان سے اٹلی پہنچاتا تھا،…