Browsing Tag

Hotel Quarantine

برطانیہ واپسی پر ہوٹلوں میں لازمی قرنطینہ نافذ، کون سے ملک متاثر ہونگے؟

لندن: کرونا وائرس کی وجہ سے برطانیہ کی پریشانی برقرار ہے، اور انگلینڈ میں حکومت نے 33 ممالک سے آنے والوں کیلئے ہوٹلوں میں قرنطینہ لازمی قرار دے دیا، جو ان ملکوں سے آنے والوں کو 2 ہزار پاؤنڈ تک میں پڑے گا، اس طرح ٹکٹ اور دیگر اخراجات سے…

عمان: پاکستانیوں سمیت غیر ملکی کارکن ہوجائیں ہوشیار، چھٹی پر جانا پڑجائے گا جیب پر بہت بھاری

مسقط: عمان میں مقیم پاکستانیوں سمیت غیر ملکی کارکن ہوجائیں ہوشیا، اب چھٹی پر جانا پڑجائے گا جیب پر بہت بھاری، اور وہ بھی اس وقت جب وہ چھٹی کاٹ کر واپس آئیں گے، کرونا کی وجہ سے عمان نے وطن آنے والوں کیلئے مہنگے قرنطینہ کا انتظام کردیا۔…