جھوٹا الزام حنیف عباسی کو مہنگا پڑگیا
راولپنڈی: کینسر کے مریضوں کیلئے قائم شوکت خانم اسپتال کے فنڈز میں کرپشن کا الزام لیگی رہنما حنیف عباسی کو مہنگا پڑگیا، عدالت نے الزام ثابت نہ کرنے پر 50 لاکھ روپے جرمانہ کردیا، شوکت خانم میموریل ٹرسٹ نے 2012 میں حنیف عباسی کے خلاف 10 کروڑ…