کشمیریوں کو یکجہتی کا پیغام، جنرل باجوہ نے عید کنٹرول لائن پر منائی
مظفر آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ عید الاضحیٰ غیر مشروت قربانی کا درس دیتی ہے، اور قربانی کے اس جذبے کو سپاہی سے زیادہ بہتر کوئی نہی سمجھ سکتا۔
انہوں نے کہا کہ عید کے اس موقع پر ہم کشمیری بھائیوں کے ساتھ اپنا یہ ودہ…