Browsing Tag

Galwan valley

چین سے لفظی جنگ میں بھارت نے علاقہ کھونے کا اعتراف کرلیا ،مودی کا جھوٹ بے نقاب

بیجنگ: بھارت اور چین میں لداخ  سرحد پر جھڑپوں کے بعد دونوں ملکوں کے ترجمانوں میں لفظی جنگ بھی چھڑ گئی، جس کے دوران بھارتی ترجمان نے چین کے ہاتھوں علاقہ کھونے کا اعتراف کرلیا اور اس طرح خود ہی بھارتی حکومت نے اپنے وزیراعظم مودی کا وہ جھوٹ بے…

پاکستان اور چین مل کر کارروائیاں کررہے ہیں، بھارتی فوج کی دہائی

نئی دہلی: بھارتی فوج نے وادی گلوان میں عبرتناک شکست کے بعد شرمندگی کم کرنے کیلئے معاملے میں پاکستان کو جوڑنے کی کوششیں شروع کردیں ہیں، اور آف دا ریکارڈ بریفنگ کے نام پر بھارتی میڈیا کو بتایا جارہا ہے کہ پاکستان اور چین ملکر بھارتی سرحدوں پر…

وادی گلوان کا سیاچن سے کیا تعلق ہے؟، پاکستان کواس سے کیا فائدہ

سیاچن:چین اور بھارت کے درمیان فوجی تصادم والی وادی گلوان پاکستان کیلئے بھی اہمیت کی حامل ہے، اگر چہ وادی گلوان پاکستان سے جڑی ہوئی نہیں ہے، لیکن یہ دنیا کے بلند ترین محاذ جنگ سیاچن کے ساتھ مشرق میں واقع ہے۔ بھارت اگر وادی گلوان کمزور ہوتا…

دونوں افواج کے درمیان 45 برس قبل ہونے والے تصادم میں کس ملک کے فوجی ہلاک ہوئے تھے؟، جانیئے

لداخ: بھارت اور چین کی افواج کے درمیان 45 برس بعد  ایسا تصادم ہوا ہے، جس میں کسی فریق کو جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے اور دلچسپ بات یہ ہے کہ 45 برس قبل ہونے والی فوجی تصادم میں بھی بھارتی فوجی ہی مارے گئے تھے۔ جی  ہاں 1975 میں چینی فوج نے…

لڑائی کیسے ہوئی؟، چین نے ناک رگڑوا کر بھارتی فوجی رہا کردیئے 

لداخ: چینی فوج نے یرغمال بنائے گئے بھارتی فوجیوں کو مذاکرات کے بعد رہا کردیا ہے، اور بھارتی فوج پر واضح کیا ہے کہ اس نے آئندہ کوئی شرارت کی تو اس سے زیادہ سخت جواب دیا جائے گا۔ بھارتی فوج نے حالیہ ہفتوں میں چین کے ہاتھوں کھوئے ہوئے علاقے…

بھارت کی چین کو دھوکہ دینے کی کوشش مہنگی پڑگئی، 20 فوجی ہلاک

بھارت کو چین کے ساتھ چالاکی مہنگی پڑگئی، تصادم کے نتیجے میں افسران سمیت 20 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے، دونوں ملکوں کے درمیان گزشتہ 45 برسوں میں خونی تصادم کا یہ پہلا واقعہ ہے۔ اس سے قبل بھارت نے تصادم کے نتیجے میں کرنل سمیت تین اہلکاروں کی…