یورپ میں جعلی فون کالز سے شہریوں کو لوٹا جانے لگا
برسلز: یورپی ملک میں بھی پاکستان جیسا فراڈ سامنے آیا ہے، لوگوں کے اکاؤنٹس سے پیسے اڑا لئے گئے، جعلساز نے اپنے ساتھ دیگر افراد کو بھی لالچ دے کر شامل کررکھا تھا، حکام کا کہنا ہے کہ فراڈ کے ذریعہ لوگوں کے اکاؤنٹس سے اڑائی گئی رقم کا حجم…